
DV-BustUp
Order will go directly to WhatsApp
استعمال کا طریقہ
روزانہ کی خوراک: صبح اور رات کو کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
مکمل تفصیل
کیا آپ مارکیٹ کے کیمیکل والے اسپرے اور نقصان دہ سپلیمنٹس استعمال کر کے تھک چکی ہیں؟ DV-BustUp کوئی عام بازاری پراڈکٹ نہیں ہے، بلکہ یہ خالص پھلوں کے قیمتی عرقیات (Fruit Extracts) اور قدرتی ست سے تیار کردہ ایک ایسا نایاب ڈائٹ سپلیمنٹ ہے جو بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے حیرت انگیز اور دیرپا نتائج فراہم کرتا ہے۔
ـ
سب سے بڑی خوبی جو مارکیٹ میں کہیں نہیں ملتی
وہ ہے جسم کا وزن بڑھائے بغیر سائز میں اضافہ کرتا ہے اپ کے جسم میں کسی دوسری جگہ ایک انچ کا فرق نہیں ائے گا صرف اور صرف برسٹ کے سائز میں اضافہ ہو گا بس
ـ
اہم خصوصیات اور فوائد
ـ
- نسوانی حسن میں اضافہ: یہ سپلیمنٹ قدرتی اور محفوظ طریقے سے نسوانی حسن اور بریسٹ کے سائز میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے۔
- ماؤں کے لیے دودھ کی فراوانی: جن خواتین کو بچوں کو دودھ پلانے میں کمی کا سامنا ہے، ان کے لیے یہ فارمولا دودھ کی مقدار میں شدید اور تیز رفتار اضافہ کرتا ہے۔
- خالص پھلوں کا ست: یہ کیمیکلز سے پاک ہے؛ اسے خاص پھلوں کے عرق کو سکھا کر پاؤڈر کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔
- مجموعی زنانہ مسائل میں معاون: نسوانی حسن کے علاوہ خواتین کے دیگر اندرونی مسائل کو حل کرنے میں بھی انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ـ
اس پروڈکٹ کا استعمال آپ کو مایوس نہیں کرے گا، اس کے نتائج کا اندازہ درج ذیل مراحل سے لگایا جا سکتا ہے:
- پہلا مہینہ: پہلے ہی مہینے کا استعمال آپ کو اس پروڈکٹ کے معیار اور کمال سے بخوبی آگاہ کر دے گا سائز اور شیپ دیکھ کر اپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
- دوسرا مہینہ: دوسرے مہینے میں آپ کو اور سائز میں واضح اور بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا۔
- تیسرا مہینہ: اگر آپ افورڈ کر سکیں تو تیسرا مہینہ بھی کورس جاری رکھیں، نتائج آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بہتر ہوں گے۔
احتیاط / وارننگ
یہ پروڈکٹ سو فیصد قدرتی پھلوں کے عرقیات سے بنائی گئی ہے۔ اس میں کسی قسم کے ہنکاسٹ کیمیکلز یا سائیڈ ایفیکٹس کا کوئی خطرہ نہیں ہے—یہ مکمل طور پر محفوظ، نارمل اور مؤثر ہے۔