DV-HerbalsNATURAL & PURE
★★★★★ Trusted Herbal Product

DV-FatDrop Elite

SKU: DV-105
Rs. 3,000Rs. 2,000
Quantity

Order will go directly to WhatsApp

Open Order Form 💬 WhatsApp

استعمال کا طریقہ

صبح کے کھانے کے بعد 2 چمچ عرق اور 1 کیپسول کھانا ہے ایسے ہی رات کے کھانے کے بعد 2 چمچ عرق اور 1 کیپسول کھانا ہے 

دوپہر میں کچھ نہیں کھانا پانی پی سکتے ہیں سلاد کھا سکتے ہیں پھل کھا سکتے ہیں لیکن روٹی چاول یا کوئی بازاری چیز کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

رات کیپسول کھانے کے بعد پانی کے علاوہ صبح کھانے تک کچھ نہیں کھانا 

مکمل تفصیل

🚨 کیا آپ بھی وزن کم کرنے کے نام پر گرم قہوے پی کر اپنا معدہ جلا رہے ہیں؟
موٹاپا کوئی بیماری نہیں، بلکہ ایک خطرناک الارم ہے!
یہ اس بات کی واضح علامت ہے کہ آپ کا معدہ اور جسمانی نظام خوراک کو ٹھیک سے ہضم اور ہینڈل نہیں کر پا رہا۔ اس مسئلے کو جڑ سے ختم کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ جسم کے قدرتی نظام کو ٹھیک کیا جائے، اور وہ بھی سبزیوں کے ان خالص عرقیات سے جنہیں آپ کا جسم 100% قبول کرتا ہے۔

ـ

مارکیٹ کی سب سے بڑی جہالت:
آج کل وزن کم کرنے (Weight Loss) کے نام پر ایک جہالت عام ہے۔ لوگ گرم مزاج کے قہوے، اجوائن اور گرین ٹی پی کر جسم کو بے سبب ہیٹ دے کر انسان کا قدرتی مزاج ہی بگاڑ دیتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ان سے کوئی موٹاپا کم نہیں ہوتا، بلکہ یہ گرم خشک قہوہ جات پینے والے لوگ معدے کی گرمی سمیت 20 مزید خطرناک امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ خدارا عقل سے کام لیں اور ان ہربل کے نام پر بکنے والی نقصان دہ بوٹیوں سے جان چھڑائیں!

ـ

🌿 متعارف کروا رہے ہیں: 90 دن کا 'DV Fat-Drop' ہربل ویٹ مینجمنٹ کورس
ہم نے 500 سے زائد لوگوں پر کامیاب تجربات کے بعد یہ 90 دن کا منفرد کورس فائنل کیا ہے۔ یہ کوئی کیمیکل نہیں بلکہ روزمرہ کی سبزیوں اور پھلوں سے تیار کردہ ایک بہترین ڈائٹ سپلیمنٹ ہے جو آپ کے جسم میں ایک نئی روح پھونک دے گا۔

ـ

اس کورس کو 3 انتہائی مؤثر مراحل (Phases) میں تقسیم کیا گیا ہے:

پہلا مرحلہ (جسم کی مکمل صفائی - Detox): ہم چاہتے تو سبزیوں کی پوٹینسی بڑھا کر 5 دن میں بھی صفائی کر سکتے تھے، لیکن ہم نے صبر سے کام لیا۔ پہلے مہینے کا مقصد آنتوں اور جگر میں رکے ہوئے زہریلے مادوں (Toxins) کا آہستہ آہستہ اور بغیر کسی تکلیف کے اخراج ہے۔


دوسرا مرحلہ (معدہ اور جگر کی طاقت): اس مرحلے میں سبزیوں کے ساتھ 2 خاص پھلوں کے عرقیات کا مرکب استعمال کیا گیا ہے۔ یہ آپ کے معدے اور جگر کو اتنا طاقتور بنا دے گا کہ جسم خوراک کو بہترین انداز میں ہضم کرے گا۔ جب ہاضمہ پرفیکٹ ہوگا، تو جسم میں چربی (Fat) جمع ہی نہیں ہوگی—بالکل ویسے جیسے جوانی میں آپ سب کچھ کھاتے تھے اور وزن نہیں بڑھتا تھا۔


تیسرا مرحلہ (ضدی چربی کا خاتمہ): یہ آخری مرحلہ جسم میں جمی ہوئی غیر ضروری چربی اور کولیسٹرول کو تیزی سے خارج کرے گا اور وزن کم کرنے کے عمل کو مستقل بنیادوں پر مضبوط کرے گا۔

ـ

📊 آپ کتنا وزن کم کر سکتے ہیں؟ (حقیقی نتائج، کوئی جھوٹے دعوے نہیں)
ہم کسی جھوٹی "منی بیک گارنٹی" کا دعویٰ نہیں کرتے۔ ہم نے ایمانداری سے دنیا کا بہترین ہربل سپلیمنٹ بنا دیا ہے، اب محنت آپ کی ہے۔ جس نے محنت کی، اس نے پا لیا:


🔥 مکمل کیٹو ڈائٹ کے ساتھ: اگر آپکیٹو  ڈائٹ پلان فالو کرتے ہیں، تو ان شاء اللہ 20 کلو تک وزن گرتے دیکھا ہے ہم نے۔

🚶 روزانہ 30 منٹ واک (بغیر سخت ڈائٹ): اگر آپ ڈائٹ نہیں کر سکتے لیکن روزانہ آدھا گھنٹہ واک کرتے ہیں، تو 10 کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے کم یا زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔

🍽️ صرف پرہیز والا کھانا (بغیر واک): اگر آپ واک بھی نہیں کرتے، بس مناسب پرہیز کرتے ہیں (صبح شام روٹی، دوپہر کو صرف سلاد اور زیادہ پانی)، تو بھی 5 کلو  سے 8 کلو تک گرتے دیکھا ہے ہم نے  


💰 قیمت اور آرڈر کی تفصیلات
1 مہینے کا کورس: صرف 3000 روپے 

لیکن اگر مکمل 90 دن کا کورس خریدیں گے تو 6000 روپے میں ہو گا


آخری بات: یاد رکھیں، موٹے آپ ہیں اور اپنے جسم کا خیال آپ کو خود کرنا ہے، کوئی اور آپ کا خیال نہیں کرے گا! مارکیٹ میں اس قدر ایمانداری اور کم ترین پرافٹ پر بنی کوئی دوسری پروڈکٹ آپ کو نہیں ملے گی۔

آج ہی اپنے کورس کا آرڈر کریں اور پہلے 30 دن میں ہی اس کا کمال دیکھیں گے۔ 90 دن بعد تو آپ خود حیران رہ جائیں گے!

احتیاط / وارننگ

اگر آپ کوئی میجر بیماری ہے یا آپ کوئی علاج کروا رہے ہیں 

تو کسی صورت کو استعمال نہیں کرنا بیشک یہ ایک ڈائٹ سپلیمنٹ ہے

لیکن احیتاط اچھی چیز ہوتی ہے 

Order Form

Product priceRs. 2,000
DeliveryRs. 300
TotalRs. 2,300