✹ Herbal

DV-Taurus Bakhoor
SKU: DV-111
Rs. 2,000
Quantity
Order will go directly to WhatsApp
مکمل تفصیل
بُرج ثور یعنی Taurus Bakhoor بُرج ثور والوں کے لئے اصل بخور طلسمات نقوش تعویذات وغیرہ کے لئے اصل سستے بخورایک دفعہ کی خرید 40 دن تک استعمال
بازاری فراڈ اور مہنگے ترین بخور سے نجات
دوسری بات یہ اصل علم نجوم کے مطابق وہ بخورات ہیں جو سینہ بہ سینہ چلے ہیں نہ کے کتابی بخور
اگر آپ کے عمل میں اجازت و سچائی ہے تو یہ بخور کے اثرات آپ کو دیکھنے کو ملیں گے جو حیران کُن ہوں گے
جب کوئی عمل یا وظفیہ کرنا ہو ساتھ اگر آپ اپنے برج کے بخور استعمال کریں گے تو نتیجہ آپ کی سوچ سے زیادہ تیز آئے گا بس عمل اصل اور مکمل ہو جو بھی آپ کرنے لگے ہو یہ بخور میں کوئی شک نہیں ہے